ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ساہیوال کے زیر اہتمام گورنمنٹ اے پی ایس شہیدا ہائی سکول ساہیوال میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی، اسپتال کی صفائی، اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور صفائی، مفت ادویات کی فراہمی، عملے کی حاضری اور عوام کے لیے دستیاب دیگر طبی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔