چیچہ وطنی: کالج روڈ پر دوران ڈکیتی فائرنگ سے حیات آباد کا رہائشی زخمی، ڈاکو 125 موٹر سائیکل چھین کر…
تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی حدود کالج روڈ پر ڈکیتی کی سنگین واردات کے دوران دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ایک شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور موٹر سائیکل چھین کر باآسانی فرار ہو گئے۔