Browsing Tag

چیچہ وطنی

چیچہ وطنی: باہر والا اڈا پر بدمعاش گینگ کی غنڈہ گردی، ایلیٹ پولیس کا اہلکار لہو لہان

تھانہ سٹی کی حدود میں واقع "باہر والا اڈا" بدمعاش عناصر کی آماجگاہ بن گیا۔ مقامی بدمعاش گروپ نے ڈیوٹی پر موجود ایلیٹ فورس کے اہلکار کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔