بلدیاتی ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور یونین سازی کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے، چیچہ وطنی میں میونسپل ایمپلائز یونین کے نومنتخب عہدیداروں کی باقاعدہ حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چیچہ وطنی کی تاریخ میں پہلی بار 5 ارب روپے کی خطیر رقم سے شہر کے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کا مشن شروع کر دیا گیا ہے۔
تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ہونے والے ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو کر گرفتار ہو گیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔