Browsing Tag

چیچہ وطنی

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: ساہیوال ڈویژن میں نئے بلدیاتی ڈھانچے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ بلدیات پنجاب نے ساہیوال ڈویژن کے بلدیاتی اداروں کی نئی حدود کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت میونسپل کارپوریشن ساہیوال اور میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کی حدود میں بڑے پیمانے پر توسیع کر دی گئی ہے۔

ڈائریکٹر زراعت ساہیوال کا چیچہ وطنی کا دورہ: کپاس کاشت مہم 2026 کے لیے جامع ایکشن پلان تیار

ڈائریکٹر زراعت (توسیع) ساہیوال، چوہدری شہباز اختر نے تحصیل چیچہ وطنی کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا۔

چیچہ وطنی: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی مہنگی پڑ گئی، دولہا اور دوسری دلہن گرفتار

پہلی بیوی کی قانونی اجازت کے بغیر دوسری شادی رچانا ایک شہری کو بھاری پڑ گیا۔ نواحی گاؤں چک 14 گیارہ ایل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دولہا اور اس کی دوسری دلہن کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت چیچہ وطنی میں کھلی کچہری: عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر انتظامیہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے متحرک ہوگئی۔ اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی ہال چیچہ وطنی میں ایک بڑی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا.