کنکورڈیا کالج ساہیوال میں چار روزہ اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار اختتام
کنکورڈیا کالج ساہیوال میں منعقدہ سالانہ اسپورٹس فیسٹیول اپنے تمام تر رعنائیوں اور جوش و خروش کے ساتھ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔