اوکاڑہ: سنگدل بھائی کی فائرنگ، دو بہنیں قتل، ایک شدید زخمی
تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں نامعلوم وجاہات کی بنا پر بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی دو جوان بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، جبکہ تیسری بہن شدید زخمی ہوگئی۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔