روزے کی حالت میں شہادت: ساہیوال کے سپوت محمد عثمان پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
ساہیوال کے سپوت اور پاک فوج کے بہادر جوان محمد عثمان نے دفاعِ وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔