چیچہ وطنی: خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ڈی پی او ساہیوال کے نوٹس پر ملزم گرفتار
چیچہ وطنی کے نواحی علاقے تھانہ کسووال کی حدود 6 چودہ ایل میں خاتون پر سرعام تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔