سانول شفیق بٹ کی شاندار فتح: آل پاکستان انٹر بورڈ بیڈمنٹن چیمپیئن شپ ساہیوال کے نام
ساہیوال کے مایہ ناز اور باصلاحیت کھلاڑی سانول شفیق بٹ نے آل پاکستان انٹر بورڈ بیڈمنٹن چیمپیئن شپ میں اپنی مہارت کا لوہا منواتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔