ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس کرپشن کے الزامات پر تبدیل
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذوالفقار حیدر کومبینہ طور پر کرپشن کے الزامات پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے.
صحت، غذائیت، ورزش اور قدرتی علاج کے بہترین طریقے دریافت کریں۔ ساہیوال نیوز پر صحت کے تازہ ترین مشورے اور معلومات حاصل کریں۔