ڈی پی او اوکاڑہ کے خصوصی ٹاسک پر عملدرآمد کرتے ہوئے تھانہ صدر دیپالپور پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس میں چار رکنی خطرناک چور گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اوکاڑہ کے علاقہ رحمان کالونی میں کم عمر بچے پر تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
شیر گڑھ اور گردونواح میں آوارہ اور باؤلے کتوں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ایک افسوسناک واقعے میں باؤلے کتے کے حملے سے 10 سالہ معصوم بچہ شدید زخمی ہو گیا.
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ساہیوال نے پاکپتن اور اوکاڑہ میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم 'تحریک طالبان فتنہ الخوارج' سے تعلق رکھنے والے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں ممنوعہ لٹریچر برآمد کر لیا ہے۔