پاکستان آرمی نے اوکاڑہ، ساہیوال اور پاکپتن کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے لیے سپاہی اور ٹیکنیکل ٹریڈز سمیت مختلف اسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔
تھانہ ستگھرہ کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او)، جو گزشتہ روز اپنے ہی ماتحت کانسٹیبل کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے، منگل کے روز ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
تھانہ ستگھرہ کے علاقے میں فرائض کی ادائیگی کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک کانسٹیبل نے معمولی تکرار پر اپنے ہی ایس ایچ او کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
رینالہ خورد میں شیر گڑھ روڈ پر واقع ایک پولٹری فارم مرمتی کام کے دوران اچانک زمین بوس ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔