اوکاڑہ: 16 سالہ لڑکی سے زیادتی، تین ملزمان گرفتار تھانہ بی ڈویژن پولیس اوکاڑہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے.
اوکاڑہ کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار سرکل افیسر اینٹی کرپشن اوکاڑہ غلام مصطفیٰ گجر اور اُن کی ٹیم نے مجسٹریٹ کی زیر نگرانی کامیاب ریڈ کارروائی کرتے ہوئےحلقہ پٹواری ضلع اوکاڑہ عبد الرحمٰن کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔