Browsing Tag

اوکاڑہ

33ویں نیشنل تن شن کان کراٹے چیمپئن شپ: اوکاڑہ کے ’دی ماسٹرز‘ نے میدان مار لیا، تاریخی فتح

لاہور میں منعقدہ 33ویں نیشنل تن شن کان کراٹے چیمپئن شپ میں اوکاڑہ کے سپوتوں نے تاریخ رقم کر دی۔ ’دی ماسٹرز کراٹے کلب‘ کے کھلاڑیوں نے پنجاب وائٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک بھر سے آئی ٹیموں کو دھول چٹا دی اور میڈلز کی برسات کر کے اوکاڑہ کا سر…

بار ایسوسی ایشن رینالہ خورد کے انتخابات: رائے اقبال صدر اور راؤ عمران واجد جنرل سیکرٹری منتخب

تحصیل بار ایسوسی ایشن رینالہ خورد کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026-2027 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتخابی معرکے میں رائے اقبال اور راؤ عمران واجد نے اپنے اپنے مدمقابل امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔

اوکاڑہ: تھانہ گوگیرہ کے علاقے میں پولیس مقابلہ، بین الاضلاعی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ گوگیرہ کے علاقہ فتح پور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 12 سنگین مقدمات میں ملوث ایک خطرناک بین الاضلاعی ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔