Browsing Tag

پولیس

ساہیوال: احتجاجی مظاہرہ کرنے پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر رانا عامر شہزاد ساتھیوں سمیت گرفتار

ساہیوال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حلقہ این اے 141 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ ہولڈر رانا عامر شہزاد اور دیگر کارکنوں کو احتجاجی ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت چیچہ وطنی میں کھلی کچہری: عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر انتظامیہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے متحرک ہوگئی۔ اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی ہال چیچہ وطنی میں ایک بڑی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا.

پاکپتن: پی ٹی آئی کے حق میں ریلی نکالنے پر بچوں سمیت 37 نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج، چھاپے…

تھانہ صدر پولیس پاکپتن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے اور 8 فروری کے احتجاج کی کال پر متحرک ہونے کے الزام میں 22 نامزد سمیت 37 نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔