Browsing Tag

جرم

ساہیوال: سبسڈائزگندم کی سمگلنگ کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی دو فلور ملز کے لائسنس منسوخ

ساہیوال میں سرکاری نرخوں پر ملنے والی گندم کی غیر قانونی نقل و حمل اور سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ملک ارشد کی ملکیتی بتائی جانے والی دو فلور ملز کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔