ساہیوال میں اغوا کی لہر: 48 گھنٹوں میں 7 لڑکیاں لاپتہ، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ضلع ساہیوال اور گردونواح میں گزشتہ دو دنوں کے دوران اغوا کے مختلف واقعات نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔