تھانہ گوگیرہ کے علاقہ فتح پور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 12 سنگین مقدمات میں ملوث ایک خطرناک بین الاضلاعی ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تھانہ شاہکوٹ کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ضلع ساہیوال میں جرائم کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ) کی غیر معمولی کارکردگی کا اعلیٰ سطح پر اعتراف کر لیا گیا۔
ڈی پی او اوکاڑہ کے خصوصی ٹاسک پر عملدرآمد کرتے ہوئے تھانہ صدر دیپالپور پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس میں چار رکنی خطرناک چور گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تھانہ صدر چیچہ وطنی کی حدود میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 انتہائی مطلوب بین الاضلاعی ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو کر گرفتار ہو گئے، جبکہ ایک پولیس کانسٹیبل بھی زخمی ہوا۔
اوکاڑہ کے علاقہ رحمان کالونی میں کم عمر بچے پر تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
تھانہ کمیر کی حدود میں ساہیوال - عارف والا روڈ پر چک 115/9-ایل کے قریب 15 کے قریب بپھرے ہوئے نوجوانوں نے لاہور سے چشتیاں جانے والی مسافر بس کو روک لیا اور ڈرائیور کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔