ساہیوال: امتیاز میگا مال سے دن دیہاڑے نوجوان لڑکی اغوا، علاقے میں خوف و ہراس
ساہیوال کے نواحی علاقے یوسف والا میں واقع امتیاز میگا شاپنگ مال میں اغوا کی سنگین واردات پیش آئی ہے، جہاں نامعلوم ملزمان زمیندار کی بھانجی کو دن دیہاڑے اغوا کر کے فرار ہو گئے۔