Browsing Tag

جرم

چیچہ وطنی: تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں پولیس مقابلہ: ریکارڈ یافتہ منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ہونے والے ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو کر گرفتار ہو گیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔