وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چیچہ وطنی کی تاریخ میں پہلی بار 5 ارب روپے کی خطیر رقم سے شہر کے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کا مشن شروع کر دیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی، اسپتال کی صفائی، اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور صفائی، مفت ادویات کی فراہمی، عملے کی حاضری اور عوام کے لیے دستیاب دیگر طبی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال ماہم واحد نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو مالی معاونت کی فراہمی کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت شفاف، منظم اور سہل نظام پر عمل پیرا ہے.