چیچہ وطنی: ممبر قومی اسمبلی چوہدری طفیل جٹ کے بڑے بھائی چوہدری محمد اقبال نمبردار انتقال کر گئے
ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل جٹ اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ کے بڑے بھائی چوہدری محمد اقبال نمبردار رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔