ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیاز احمد مغل کا یونیورسٹی آف ساہیوال کا دورہ
ضلعی انتظامیہ اور تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نیاز احمد مغل نے آج یونیورسٹی آف ساہیوال کا سرکاری دورہ کیا۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔