Browsing Tag

ہڑپہ

ساہیوال: اوورسیز پاکستانی کی سالگرہ پر مجرے کی محفل، خواجہ سرا سے مبینہ زیادتی اور ڈکیتی، 3 ملزم…

ساہیوال کے نواحی گاؤں نتھو میر چک بندی میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اوورسیز پاکستانی کی سالگرہ کی تقریب کے بعد خواجہ سرا کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور نقدی لوٹ لی گئی۔