Browsing Category

خبریں

ساہیوال اور گردونواح کی مقامی خبریں، انتظامیہ، پولیس، ٹریفک، عوامی مسائل اور روزمرہ واقعات کی مستند اور بروقت اردو رپورٹنگ ساہیوال نیوز پر پڑھیں۔

بارش کے بعد نکاسی آب کے کاموں میں تیزی: ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا شہر کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ

ساہیوال میں حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ایم ڈی واسا تنویر قیصر کے ہمراہ شہر کے مختلف حصوں کا تفصیلی دورہ کیا۔