ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے گزشتہ روز صبح سویرے گورنمنٹ گرلز کالج کا اچانک دورہ کیا اور اساتذہ کی غیر موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حاضری رجسٹر اپنے قبضے میں لے لیے۔
ماحول دوست طرزِ زندگی اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے سدِباب کے لیے ساہیوال کے ایک نجی کالج میں پائیدار نقل و حمل کے موضوع پر ایک منفرد آٹو شو کا انعقاد کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا ایک اہم اجلاس منٹگمری ہال میں منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی بلند و بالا اور خطرناک عمارتوں کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ اور تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نیاز احمد مغل نے آج یونیورسٹی آف ساہیوال کا سرکاری دورہ کیا۔
شیر گڑھ اور گردونواح میں آوارہ اور باؤلے کتوں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ایک افسوسناک واقعے میں باؤلے کتے کے حملے سے 10 سالہ معصوم بچہ شدید زخمی ہو گیا.
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ضلع میں جاری بی ایس نرسنگ، ڈی پی ٹی، ایم ایل ٹی، ایچ این ڈی اور آر این کے امتحانات کو شفاف اور پرامن بنانے کے لیے نافذ کر دی ہے۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے شہری علاقوں میں ٹریفک کی روانی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جانوروں پر مشتمل گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔