ڈسٹرکٹ ریڈ کریسنٹ برانچ ساہیوال کے تعاون سے سلور جوبلی میٹرنٹی ہسپتال میں "ثریا امین بلڈ بینک، تھیلیسیمیا اینڈ ہیموفیلیا سینٹر" کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی حالات، بالخصوص آبنائے ہرمز کی بندش جیسی صورتحال کا نتیجہ ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چیچہ وطنی کی تاریخ میں پہلی بار 5 ارب روپے کی خطیر رقم سے شہر کے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کا مشن شروع کر دیا گیا ہے۔
معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی و کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ حکومتِ پنجاب ماہِ رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
حکومتِ پاکستان نوجوانوں کو جدید تعلیم اور عصرِ حاضر کی ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، جس میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔