سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ساہیوال کے زیر اہتمام تین مختلف کھیلوں کے ٹرائلز کا انعقاد، ٹیمیں فائنل حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ساہیوال کے زیر اہتمام ڈویژنل سطح پر تین بڑے کھیلوں کے ٹرائلز کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
عارف والا: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ہولناک آتشزدگی، ماں اور دو کمسن بیٹیاں جاں بحق عارف والا کے ایک نواحی گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے اور اس کے نتیجے میں لگنے والی ہولناک آگ نے ایک ہنستے بستے گھرانے کو اجاڑ دیا۔
کمشنر ساہیوال کا صدر اور پاکپتن بازار کا دورہ، ماڈل بازار بنانے کے اقدامات کا جائزہ کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے شہر کی خوبصورتی اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے فیلڈ دوروں کا آغاز کر دیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کا بنیادی مراکز صحت مریم نواز ہیلتھ کلینک 69 فور آر اور 64 فور آر کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دھی رانی پروگرام کی تقریب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دھی رانی پروگرام کی تقریب میں ساہیوال کے 134 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔