وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیشِ نظرموٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول کی خریداری پر براہِ راست مالی رعایت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چیچہ وطنی کی تاریخ میں پہلی بار 5 ارب روپے کی خطیر رقم سے شہر کے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کا مشن شروع کر دیا گیا ہے۔
معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی و کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ حکومتِ پنجاب ماہِ رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر انتظامیہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے متحرک ہوگئی۔ اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی ہال چیچہ وطنی میں ایک بڑی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا.
صوبائی دارالحکومت میں بسنت فیسٹیول کا جشن ماتم میں بدل گیا۔ پتنگ بازی اور پتنگ لوٹنے کے مختلف واقعات میں ایک نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "خوشحال پنجاب" ویژن کے تحت ساہیوال کے ہاکی سٹیڈیم میں ایک روزہ ایجوکیشنل فیملی میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں اور فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔