ساہیوال کی خصوصی عدالت برائے انسدادِ دہشت گردی (ATC) نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (TLP) سے تعلق رکھنے والے عارف والا کے 13 گرفتار رہنماؤں کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے.
تحصیل بار ایسوسی ایشن عارف والا کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026-2027 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق یونائیٹڈ فرینڈز و اتحادی گروپ نے میدان مار لیا۔
انصاری چوک عارف والا گلی نمبر 2 میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا جس میں یحیٰی انصاری نامی شخص زخمی ہو گیا. زخمی شخص کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا.
سپیشل حج انسداد دہشت گردی عدالت ساہیوال ضیاء اللہ خان نے کالعدم تحریک لبیک کے گرفتار 7 عہدیداروں کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے سٹی پولیس عارف والا کے سپرد کر دیا۔