علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس ساہیوال میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیرِ انتظام چلنے والے معروف تعلیمی ادارے ڈویژنل پبلک سکول (DPS) مین کیمپس نے اپنے نئے کیمبرج کیمپس کے لیے تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے اساتذہ کی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے گزشتہ روز صبح سویرے گورنمنٹ گرلز کالج کا اچانک دورہ کیا اور اساتذہ کی غیر موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حاضری رجسٹر اپنے قبضے میں لے لیے۔
ماحول دوست طرزِ زندگی اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے سدِباب کے لیے ساہیوال کے ایک نجی کالج میں پائیدار نقل و حمل کے موضوع پر ایک منفرد آٹو شو کا انعقاد کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "خوشحال پنجاب" ویژن کے تحت ساہیوال کے ہاکی سٹیڈیم میں ایک روزہ ایجوکیشنل فیملی میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں اور فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
غلہ منڈی گرلز ہائی سکول ساہیوال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انر ویل کلب کی جانب سے مستحق طالبات میں سویٹرز اور دیگر گرم ملبوسات تقسیم کیے گئے۔
پنجاب آرٹس کونسل ساہیوال ڈویژن اور پنجاب پرزن اسٹاف ٹریننگ کالج کے اشتراک سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نئی کتاب "مصنوعی ذہانت: حریف یا حلیف؟" کی رونمائی کی گئی۔