کمشنر ساہیوال ڈویژن و چیئرمین ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈویژنل پبلک سکول کے تعلیمی معیار کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور انتظامی امور کو مزید شفاف بنانے کے لیے بڑے انقلابی فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔
کمشنر آفس ساہیوال میں پنجاب بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کو باقاعدہ طور پر ڈویژنل صدر مقرر کر دیا گیا۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن و چیئرمین بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کا "بورڈ آف گورنرز" کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ امتحانی مراکز میں نقل کے خاتمے اور میرٹ کی بالادستی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائے جائیں تاکہ طلبہ کو منصفانہ اور سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔