Browsing Tag

الیکشن

ساہیوال: احتجاجی مظاہرہ کرنے پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر رانا عامر شہزاد ساتھیوں سمیت گرفتار

ساہیوال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حلقہ این اے 141 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ ہولڈر رانا عامر شہزاد اور دیگر کارکنوں کو احتجاجی ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

بار ایسوسی ایشن رینالہ خورد کے انتخابات: رائے اقبال صدر اور راؤ عمران واجد جنرل سیکرٹری منتخب

تحصیل بار ایسوسی ایشن رینالہ خورد کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026-2027 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتخابی معرکے میں رائے اقبال اور راؤ عمران واجد نے اپنے اپنے مدمقابل امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔

دیپالپور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات: میاں محمد احمد بھٹہ صدر اور محمد عدیل صادق جنرل سیکرٹری…

تحصیل بار ایسوسی ایشن دیپالپور کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026-2027 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق میاں محمد احمد بھٹہ صدارت کی نشست جیتنے میں کامیاب رہے۔

بار ایسوسی ایشن عارف والا کے سالانہ انتخابات: رانا عابد نذیر صدر اور احسن سالم رتھ جنرل سیکرٹری…

تحصیل بار ایسوسی ایشن عارف والا کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026-2027 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق یونائیٹڈ فرینڈز و اتحادی گروپ نے میدان مار لیا۔