چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن انتخابات 2026: چوہدری سجاد گجر صدر اور چوہدری گلفام تبسم جنرل سیکرٹری…
چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026 کا عمل مکمل ہو گیا۔ انتہائی کانٹے دار مقابلے کے بعد چوہدری سجاد گجر صدر اور چوہدری گلفام تبسم جنرل سیکرٹری کی نشستوں پر کامیاب قرار پائے۔