لاہور: بسنت کے خونی کھیل نے ایک اور جان لے لی، 5 افراد زخمی
صوبائی دارالحکومت میں بسنت فیسٹیول کا جشن ماتم میں بدل گیا۔ پتنگ بازی اور پتنگ لوٹنے کے مختلف واقعات میں ایک نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ساہیوال سمیت دنیا بھر کے کھیلوں کی تازہ ترین خبریں، مقامی ٹورنامنٹس کے احوال اور میچ اپ ڈیٹس۔ کھیل کے میدان کی ہر بڑی خبر اب ایک کلک پر۔