ساہیوال: غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا
تھانہ فرید ٹاؤن ساہیوال کے علاقے چک 86/6-R فرید کالونی میں غیرت کے نام پر قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے، جہاں بھائی نے موبائل فون کے شبہ میں اپنی ہی جوان سال بہن کو قتل کر دیا۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔