کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے ایک بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ضلع کی 28 ہاؤسنگ اسکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور شہریوں کو ان میں پلاٹوں کی خرید و فروخت سے روک دیا ہے۔
صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ساہیوال انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن و چیئرمین ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈویژنل پبلک سکول کے تعلیمی معیار کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور انتظامی امور کو مزید شفاف بنانے کے لیے بڑے انقلابی فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔
کمشنر آفس ساہیوال میں پنجاب بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کو باقاعدہ طور پر ڈویژنل صدر مقرر کر دیا گیا۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈویژن بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی اور نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لیے دور رس فیصلے کیے گئے۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن و چیئرمین بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کا "بورڈ آف گورنرز" کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔