پاکستان آرمی نے اوکاڑہ، ساہیوال اور پاکپتن کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے لیے سپاہی اور ٹیکنیکل ٹریڈز سمیت مختلف اسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔
اوکاڑہ: پاک فوج نے ضلع اوکاڑہ، ساہیوال اور پاکپتن کے مرد شہریوں کے لیے بطور سپاہی بھرتی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ بھرتی کے عمل کا آغاز 27 جنوری 2026 سے ہوگا۔