Browsing Tag

پاکستان

ساہیوال: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا ساہیوال انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ساہیوال انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔