کمشنر ساہیوال ڈویژن و چیئرمین بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کا "بورڈ آف گورنرز" کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ امتحانی مراکز میں نقل کے خاتمے اور میرٹ کی بالادستی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائے جائیں تاکہ طلبہ کو منصفانہ اور سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت ساہیوال تعلیمی بورڈ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بورڈ کے انتظامی امور، ملازمین کے کنٹریکٹ اور قانونی و مالی معاملات کے حوالے سے دور رس فیصلے کیے گئے۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے تعلیمی سال 2025 کے میٹرک امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور ملازمین کے بچوں کے لیے خصوصی سکالرشپ (وظائف) کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔
ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (سالانہ) امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر بروز بدھ صبح 10 بجے کیا جائے گا۔