رینالہ خورد میں شیر گڑھ روڈ پر واقع ایک پولٹری فارم مرمتی کام کے دوران اچانک زمین بوس ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ بازی اور پتنگ فروشی پر عائد پابندی کے تحت تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔
تحصیل بار ایسوسی ایشن رینالہ خورد کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026-2027 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتخابی معرکے میں رائے اقبال اور راؤ عمران واجد نے اپنے اپنے مدمقابل امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔
حکومتِ پنجاب نے ضلع اوکاڑہ کے لیے نئی انتظامی تقسیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ضلع کو ایک میونسپل کارپوریشن، تین تحصیل کونسلز اور نو میونسپل کمیٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
شیر گڑھ اور گردونواح میں آوارہ اور باؤلے کتوں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ایک افسوسناک واقعے میں باؤلے کتے کے حملے سے 10 سالہ معصوم بچہ شدید زخمی ہو گیا.
رورل ہیلتھ سنٹر (RHC) شیر گڑھ میں ٹراما سنٹر کی عدم موجودگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع معمول بن گیا، اہل علاقہ نے حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے فوری طور پر جدید ٹراما سنٹر قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔