شیرگڑھ: 20 سال بعد عمر قید کاٹ کر آنے والا شخص دن دیہاڑے قتل شیر گڑھ کے نواحی علاقے میں عمر قید کاٹ کر حال ہی میں رہا ہونے والے 50 سالہ شخص کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔