پاکپتن: تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور جاں بحق، ایک شدید زخمی پاکپتن میں زیرِ تعمیر کمرشل پلازہ کی بنیادوں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور دب کر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔
چیچہ وطنی: محلہ مہرآباد میں ایک گھر سے سانپ برآمد ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے محلہ مہرآباد میں ایک گھر سے سانپ نکل آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔