Browsing Tag

یونیورسٹی آف ساہیوال

یونیورسٹی آف ساہیوال: اسپورٹس گالا 2026 کا رنگا رنگ آغاز، بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے کھیلوں کا افتتاح

یونیورسٹی آف ساہیوال میں سالانہ اسپورٹس گالا 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ طلبہ و طالبات کے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہونے والے اس میلے کا افتتاح ایک پروقار تقریب میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے کیا گیا۔

یونیورسٹی آف ساہیوال: حکومت کی ہدایت پر آن لائن کلاسز کے انعقاد کا فیصلہ، وائس چانسلر کی زیرِ صدارت…

یونیورسٹی آف ساہیوال میں حالیہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں تعلیمی سرگرمیوں کو برقرار رکھنے کے لیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔

یونیورسٹی آف ساہیوال: ڈاکٹر محمد ایوب شعبہ کمپیوٹر سائنس کے نئے چیئرمین مقرر

یونیورسٹی آف ساہیوال کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر نے یونیورسٹی ایکٹ 2015 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب کو شعبہ کمپیوٹر سائنس کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔

یونیورسٹی آف ساہیوال نے کرپشن اور ہراسانی پر سینئر پروفیسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا، 1 کروڑ 70 لاکھ…

یونیورسٹی آف ساہیوال (UoS) کی سینڈیکیٹ نے کرپشن، مالی بدعنوانی اور کام کی جگہ پر ہراساں کرنے کے سنگین الزامات ثابت ہونے پر شعبہ کمپیوٹر سائنس کے چیئرمین ڈاکٹر شفیق حسین کو ملازمت سے برطرف کرتے ہوئے ان پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں۔

رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف ساہیوال کے سنڈیکیٹ کا 16واں اجلاس

یونیورسٹی آف ساہیوال کے سنڈیکیٹ کا 16واں اہم اجلاس صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے انتظامی ڈھانچے، تعلیمی معیار اور مستقبل کے تزویراتی اہداف کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔