کمشنر ساہیوال ڈویژن و چیئرمین ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈویژنل پبلک سکول کے تعلیمی معیار کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور انتظامی امور کو مزید شفاف بنانے کے لیے بڑے انقلابی فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن، ڈاکٹر آصف طفیل نے پاکپتن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کرتے ہوئے سمال انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام میں تعاون کا وعدہ کیا ہے.
ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیرِ انتظام چلنے والے معروف تعلیمی ادارے ڈویژنل پبلک سکول (DPS) مین کیمپس نے اپنے نئے کیمبرج کیمپس کے لیے تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے اساتذہ کی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال کے کیمبرج کیمپس کو ایک مثالی تعلیمی ادارہ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے نئے اساتذہ کی بھرتی اور ضروری سامان کی خریداری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج (DPS) ساہیوال میں زیرِ تعمیر کیمبرج کیمپس کی عمارت کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔