ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ساہیوال چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا جہاں چیمبرآف کامرس کے عہدیداران، تاجر برادری اور مختلف کاروباری شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا.
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ساہیوال کی جانب سے ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں وزیرِ اعلی پنجاب آسان کاروبار فنانس فیز-II کی آگاہی کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا.