وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت اور سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ کی والدہ، جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں، کی نمازِ جنازہ ظفر علی سٹیڈیم ساہیوال میں ادا کر دی گئی۔
وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (نِرم) کا دورہ کیا اور پاکستان بیت المال کے تحت فراہم کی جانے والی طبی مالی معاونت کا جائزہ لیا۔