ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ ادبی و ثقافتی کانفرنس 2026 بعنوان ”ماحولیات، ادب اور ثقافت: ایک نئے مکالمے کی تلاش“ اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔
پنجاب آرٹس کونسل ساہیوال ڈویژن اور پنجاب پرزن اسٹاف ٹریننگ کالج کے اشتراک سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نئی کتاب "مصنوعی ذہانت: حریف یا حلیف؟" کی رونمائی کی گئی۔