اوکاڑہ: ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت پر شیر گڑھ میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاجی ریلی اوکاڑہ: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر شیر گڑھ میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا.